فہم القرآن
Fahm-ul-Quran · 18. Al-Kahf · Ayah 66
قَالَ لَهٗ مُوْسٰى هَلْ اَتَّبِعُكَ عَلٰۤى اَنْ تُعَلِّمَنِ مِمَّا عُلِّمْتَ رُشْدًا﴿66﴾
- قَالَکہا
- لَهٗاس کو
- مُوْسٰيموسیٰ
- هَلْکیا
- اَتَّبِعُكَمیں تمہارے ساتھ چلوں
- عَلٰٓيپر
- اَنْکہ
- تُعَلِّمَنِتم سکھا دو مجھے
- مِمَّااس سے جو
- عُلِّمْتَجو تمہیں سکھایا گیا ہے
- رُشْدًابھلی راہ
Translation · Fahm-ul-Quran
موسیٰ نے اس سے کہا کیا میں تیری پیروی کرسکتا ہوں، اس پر کہ تجھے جو کچھ سکھایا گیا ہے
اس میں سے کچھ بھلائی مجھے سکھادے۔ “ (66) ’