فہم القرآن
Fahm-ul-Quran · 18. Al-Kahf · Ayah 7
اِنَّا جَعَلْنَا مَا عَلَى الْاَرْضِ زِیْنَةً لَّهَا لِنَبْلُوَهُمْ اَیُّهُمْ اَحْسَنُ عَمَلًا﴿7﴾
- اِنَّابیشک ہم
- جَعَلْنَاہم نے بنایا
- مَاجو
- عَلَي الْاَرْضِزمین پر
- زِيْنَةًزینت
- لَّهَااس کے لیے
- لِنَبْلُوَهُمْتاکہ ہم انہیں آزمائیں
- اَيُّهُمْکون ان میں سے
- اَحْسَنُبہتر
- عَمَلًاعمل میں
Translation · Fahm-ul-Quran
بیشک جو کچھ زمین پر ہے ہم نے اسے زمین کے لیے زینت بنایا ہے، تاکہ لوگوں کو آزمائیں ان میں کون عمل میں بہتر ہے۔ “ (7) ”