فہم القرآن
Fahm-ul-Quran · 18. Al-Kahf · Ayah 8
وَ اِنَّا لَجٰعِلُوْنَ مَا عَلَیْهَا صَعِیْدًا جُرُزًاؕ﴿8﴾
- وَاِنَّااور بیشک ہم
- لَجٰعِلُوْنَالبتہ کرنے والے
- مَا عَلَيْهَاجو اس پر
- صَعِيْدًاصاف میدان
- جُرُزًابنجر (چٹیل)
Translation · Fahm-ul-Quran
اور بلاشبہ ہم جو کچھ زمین پر ہے اسے ایک چٹیل میدان بنا دینے والے ہیں۔ “ (8)