فہم القرآن
Fahm-ul-Quran · 18. Al-Kahf · Ayah 70
قَالَ فَاِنِ اتَّبَعْتَنِیْ فَلَا تَسْئَلْنِیْ عَنْ شَیْءٍ حَتّٰۤى اُحْدِثَ لَكَ مِنْهُ ذِكْرًا۠ع﴿70﴾
- قَالَاس نے کہا
- فَاِنِپس اگر
- اتَّبَعْتَنِيْتجھے میرے ساتھ چلنا ہے
- فَلَا تَسْئَلْنِيْتو مجھ سے نہ پوچھنا
- عَنْسے۔ متعلق
- شَيْءٍکسی چیز
- حَتّٰىیہانتک کہ
- اُحْدِثَمیں بیان کروں
- لَكَتجھ سے
- مِنْهُاس کا
- ذِكْرًاذکر
Translation · Fahm-ul-Quran
اس نے کہا اگر تو میرے ساتھ چلا ہے تو مجھ سے کسی چیز کے بارے میں سوال نہ کرنا، یہاں تک کہ میں تیرے سامنے اس کا ذکر کروں۔ “ (70) ’