فہم القرآن
Fahm-ul-Quran · 18. Al-Kahf · Ayah 71
فَانْطَلَقَا١ٙ حَتّٰۤى اِذَا رَكِبَا فِی السَّفِیْنَةِ خَرَقَهَا١ؕ قَالَ اَخَرَقْتَهَا لِتُغْرِقَ اَهْلَهَا١ۚ لَقَدْ جِئْتَ شَیْئًا اِمْرًا﴿71﴾
- فَانْطَلَقَاپھر وہ دونوں چلے
- حَتّٰٓيیہاں تک کہ
- اِذَاجب
- رَكِبَاوہ دونوں سوار ہوئے
- فِي السَّفِيْنَةِکشتی میں
- خَرَقَهَااس نے سوراخ کردیا اس میں
- قَالَاس نے کہا
- اَخَرَقْتَهَاتم نے اس میں سوراخ کردیا
- لِتُغْرِقَکہ تم غرق کردو
- اَهْلَهَااس کے سوار
- لَقَدْ جِئْتَالبتہ تو لایا (تونے کی)
- شَيْئًاایک بات
- اِمْرًابھاری
Translation · Fahm-ul-Quran
’ پھر دونوں چل پڑے یہاں تک کہ کشی میں سوار ہوئے تو اس نے اس میں شگاکردیا۔ موسیٰ نے کہا کیا تو نے اس میں شگاف کردیا ہے کہ اس میں سوار لوگوں کو غر ق کردے، یقیناً تو نے بڑا کام کیا ہے۔ “ (71) ”