فہم القرآن
Fahm-ul-Quran · 18. Al-Kahf · Ayah 72
قَالَ اَلَمْ اَقُلْ اِنَّكَ لَنْ تَسْتَطِیْعَ مَعِیَ صَبْرًا﴿72﴾
- قَالَاس (خضر) نے کہا
- اَلَمْ اَقُلْکیا میں نے نہیں کہا
- اِنَّكَبیشک تو
- لَنْ تَسْتَطِيْعَہرگز نہ کرسکے گا تو
- مَعِيَمیرے ساتھ
- صَبْرًاصبر
Translation · Fahm-ul-Quran
اس نے کہا کیا میں نے تجھے نہیں کہا تھا کہ تو میرے ساتھ ہرگز صبر نہ کرسکے گا۔ “ (72) ”