IntroSurah Introduction

فہم القرآن

Fahm-ul-Quran · 18. Al-Kahf · Ayah 74

  1. فَانْطَلَقَا١ٙ حَتّٰۤى اِذَا لَقِیَا غُلٰمًا فَقَتَلَهٗ١ۙ قَالَ اَقَتَلْتَ نَفْسًا زَكِیَّةًۢ بِغَیْرِ نَفْسٍ١ؕ لَقَدْ جِئْتَ شَیْئًا نُّكْرًا﴿74﴾

    1. فَانْطَلَقَاپھر وہ دونوں چلے
    2. حَتّىٰٓیہانتک کہ
    3. اِذَاجب
    4. لَقِيَاوہ ملے
    5. غُلٰمًاایک لڑکا
    6. فَقَتَلَهٗتو اس نے اس کو قتل کردیا
    7. قَالَاس نے کہا
    8. اَقَتَلْتَکیا تم نے قتل کردیا
    9. نَفْسًاایک جان
    10. زَكِيَّةًپاک
    11. بِغَيْرِبغیر
    12. نَفْسٍجان
    13. لَقَدْ جِئْتَالبتہ تم آئے (تم نے کیا)
    14. شَيْئًاایک کام
    15. نُّكْرًاناپسندیدہ
Translation · Fahm-ul-Quran
پھر دونوں چل پڑے، یہاں تک کہ جب وہ ایک لڑکے سے ملے اس نے اسے قتل کردیا۔ موسیٰ کیا تو نے ایک معصوم جان کو کسی جان کے بدلے کے بغیر قتل کردیا ہے بلاشبہ تو نے برا کام کیا ہے۔ “ (74)
The commentary on this passage starts at ayah 18:69.Read it