فہم القرآن
Fahm-ul-Quran · 18. Al-Kahf · Ayah 81
فَاَرَدْنَاۤ اَنْ یُّبْدِلَهُمَا رَبُّهُمَا خَیْرًا مِّنْهُ زَكٰوةً وَّ اَقْرَبَ رُحْمًا﴿81﴾
- فَاَرَدْنَآپس ہم نے ارادہ کیا
- اَنْ يُّبْدِکہ بدلہ دے
- لَهُمَاان دونوں کو
- رَبُّهُمَاان کا رب
- خَيْرًابہتر
- مِّنْهُاس سے
- زَكٰوةًپاکیزگی
- وَّاَقْرَبَاور زیادہ قریب
- رُحْمًاشفقت
Translation · Fahm-ul-Quran
اس لیے ہم نے چاہا کہ ان کا رب اس کے بدلے ان کو ایسی اولاد دے جو کردار اور صلہ رحمی میں اس سے بہتر ہو۔ “ (81)