تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 18. Al-Kahf · Ayah 81
فَاَرَدْنَاۤ اَنْ یُّبْدِلَهُمَا رَبُّهُمَا خَیْرًا مِّنْهُ زَكٰوةً وَّ اَقْرَبَ رُحْمًا﴿81﴾
- فَاَرَدْنَآپس ہم نے ارادہ کیا
- اَنْ يُّبْدِکہ بدلہ دے
- لَهُمَاان دونوں کو
- رَبُّهُمَاان کا رب
- خَيْرًابہتر
- مِّنْهُاس سے
- زَكٰوةًپاکیزگی
- وَّاَقْرَبَاور زیادہ قریب
- رُحْمًاشفقت
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
تو ہم نے چاہا کہ ان کا پروردگار اس کی جگہ ان کو اور (بچّہ) عطا فرمائے جو پاک طینتی میں اور محبت میں اس سے بہتر ہو