فہم القرآن
Fahm-ul-Quran · 18. Al-Kahf · Ayah 86
حَتّٰۤى اِذَا بَلَغَ مَغْرِبَ الشَّمْسِ وَجَدَهَا تَغْرُبُ فِیْ عَیْنٍ حَمِئَةٍ وَّ وَجَدَ عِنْدَهَا قَوْمًا١ؕ۬ قُلْنَا یٰذَا الْقَرْنَیْنِ اِمَّاۤ اَنْ تُعَذِّبَ وَ اِمَّاۤ اَنْ تَتَّخِذَ فِیْهِمْ حُسْنًا﴿86﴾
- حَتّٰٓيیہانتک کہ
- اِذَا بَلَغَجب وہ پہنچا
- مَغْرِبَغروب ہونے کا مقام
- الشَّمْسِسورج
- وَجَدَهَااس نے پایا اسے
- تَغْرُبُڈوب رہا ہے
- فِيْمیں
- عَيْنٍچشمہ۔ ندی
- حَمِئَةٍدلدل
- وَّوَجَدَاور اس نے پایا
- عِنْدَهَااس کے نزدیک
- قَوْمًاایک قوم
- قُلْنَاہم نے کہا
- يٰذَا الْقَرْنَيْنِاے ذوالقرنین
- اِمَّآیا چاہے
- اَنْیہ کہ
- تُعَذِّبَتو سزا دے
- وَاِمَّآاور یا چاہے
- اَنْیہ کہ
- تَتَّخِذَتو اختیار کرے
- فِيْهِمْان میں سے
- حُسْنًاکوئی بھلائی
Translation · Fahm-ul-Quran
یہاں تک کہ وہ غروب آفتاب کی حد تک پہنچ گیا۔ اس نے سورج کو ایک کالے پانی کے چشمے میں ڈوبتے ہوئے دیکھا۔ وہاں اسے ایک قوم ملی ہم نے کہا اے ذوالقرنین تجھے اختیار ہے کہ ان کو تکلیف دے یا ان کے ساتھ حسن سلوک کرے۔ (86)