فہم القرآن
Fahm-ul-Quran · 18. Al-Kahf · Ayah 87
قَالَ اَمَّا مَنْ ظَلَمَ فَسَوْفَ نُعَذِّبُهٗ ثُمَّ یُرَدُّ اِلٰى رَبِّهٖ فَیُعَذِّبُهٗ عَذَابًا نُّكْرًا﴿87﴾
- قَالَاس نے کہا
- اَمَّااچھا
- مَنْ ظَلَمَجس نے ظلم کیا
- فَسَوْفَتو جلد
- نُعَذِّبُهٗہم اسے سزا دیں گے
- ثُمَّپھر
- يُرَدُّوہ لوٹایا جائیگا
- اِلٰى رَبِّهٖاپنے رب کی طرف
- فَيُعَذِّبُهٗتو وہ اسے عذاب دے گا
- عَذَابًاعذاب
- نُّكْرًابڑا۔ سخت
Translation · Fahm-ul-Quran
اس نے کہا جو ظلم کرے گا ہم اس کو سزا دیں گے پھر وہ اپنے رب کی طرف لوٹایاجائے گا اور وہ اسے سخت عذاب دے گا۔ (87)