فہم القرآن
Fahm-ul-Quran · 18. Al-Kahf · Ayah 94
قَالُوْا یٰذَا الْقَرْنَیْنِ اِنَّ یَاْجُوْجَ وَ مَاْجُوْجَ مُفْسِدُوْنَ فِی الْاَرْضِ فَهَلْ نَجْعَلُ لَكَ خَرْجًا عَلٰۤى اَنْ تَجْعَلَ بَیْنَنَا وَ بَیْنَهُمْ سَدًّا﴿94﴾
- قَالُوْاانہوں نے کہا
- يٰذَا الْقَرْنَيْنِاے ذوالقرنین
- اِنَّبیشک
- يَاْجُوْجَیاجوج
- وَاور
- مَاْجُوْجَماجوج
- مُفْسِدُوْنَفساد کرنیوالے (فسادی)
- فِي الْاَرْضِزمین میں
- فَهَلْتو کیا
- نَجْعَلُہم کردیں
- لَكَتیرے لیے
- خَرْجًاکچھ مال
- عَلٰٓيپر۔ تاکہ
- اَنْ تَجْعَلَکہ تو بنادے
- بَيْنَنَاہمارے درمیان
- وَبَيْنَهُمْاور ان کے درمیان
- سَدًّاایک دیوار
Translation · Fahm-ul-Quran
ان لوگوں نے کہا اے ذوالقرنین یاجوج اور ماجوج اس سرزمین میں فساد برپا کرتے ہیں تو کیا ہم تجھے کوئی ٹیکس اس کام کے لیے پیش کریں کہ آپ ہمارے اور ان کے درمیان ایک بند تعمیر کردیں۔ (94)