فہم القرآن
Fahm-ul-Quran · 18. Al-Kahf · Ayah 93
حَتّٰۤى اِذَا بَلَغَ بَیْنَ السَّدَّیْنِ وَجَدَ مِنْ دُوْنِهِمَا قَوْمًا١ۙ لَّا یَكَادُوْنَ یَفْقَهُوْنَ قَوْلًا﴿93﴾
- حَتّٰٓيیہانتک کہ
- اِذَا بَلَغَجب وہ پہنچا
- بَيْنَدرمیان
- السَّدَّيْنِدو دیواریں (پہاڑ)
- وَجَدَاس نے پایا
- مِنْ دُوْنِهِمَااور دونوں کے درے
- قَوْمًاایک قوم
- لَّا يَكَادُوْنَنہیں لگتے تھے
- يَفْقَهُوْنَوہ سمجھیں
- قَوْلًاکوئی بات
Translation · Fahm-ul-Quran
یہاں تک کہ جب دونوں پہاڑوں کے درمیان جا پہنچا اسے ان کے قریب ایک قوم ملی جو مشکل سے کوئی بات سمجھ سکتی تھی۔ (93)