IntroSurah Introduction

فہم القرآن

Fahm-ul-Quran · 18. Al-Kahf · Ayah 96

  1. اٰتُوْنِیْ زُبَرَ الْحَدِیْدِ١ؕ حَتّٰۤى اِذَا سَاوٰى بَیْنَ الصَّدَفَیْنِ قَالَ انْفُخُوْا١ؕ حَتّٰۤى اِذَا جَعَلَهٗ نَارًا١ۙ قَالَ اٰتُوْنِیْۤ اُفْرِغْ عَلَیْهِ قِطْرًاؕ﴿96﴾

    1. اٰتُوْنِيْمجھے لادو تم
    2. زُبَرَ الْحَدِيْدِلوہے کے تختے
    3. حَتّٰىیہانتک کہ
    4. اِذَاجب
    5. سَاوٰىاس نے برابر کردیا
    6. بَيْنَدرمیان
    7. الصَّدَفَيْنِدونوں پہاڑ
    8. قَالَاس نے کہا
    9. انْفُخُوْادھونکو
    10. حَتّٰىیہانتک کہ
    11. اِذَا جَعَلَهٗجب اسے کردیا
    12. نَارًاآگ
    13. قَالَاس نے کہا
    14. اٰتُوْنِيْٓلے آؤ میرے پاس
    15. اُفْرِغْمیں ڈالوں
    16. عَلَيْهِاس پر
    17. قِطْرًاپگھلا ہوا تانبہ
Translation · Fahm-ul-Quran
میرے پاس لوہے کی چادریں لاؤ، جب اس نے دونوں پہاڑوں کی درمیانی جگہ کو پُر کردیا۔ ” تو لوگوں سے کہا کہ اب آگ جلاؤ حتٰی کہ جب یہ آہنی دیوار بالکل آگ کی طرح سرخ ہوگئی تو اس نے کہا لاؤ اب میں اس میں پگھلا ہوا تانبا انڈیلوں۔ (96)
The commentary on this passage starts at ayah 18:92.Read it