فہم القرآن
Fahm-ul-Quran · 19. Maryam · Ayah 11
فَخَرَجَ عَلٰى قَوْمِهٖ مِنَ الْمِحْرَابِ فَاَوْحٰۤى اِلَیْهِمْ اَنْ سَبِّحُوْا بُكْرَةً وَّ عَشِیًّا﴿11﴾
- فَخَرَجَپھر وہ نکلا
- عَلٰيپاس
- قَوْمِهٖاپنی قوم
- مِنَسے
- الْمِحْرَابِمحراب
- فَاَوْحٰٓىتو اس نے اشارہ کیا
- اِلَيْهِمْان کی طرف
- اَنْ سَبِّحُوْاکہ اس کی پاکیزگی بیان کرو
- بُكْرَةًصبح
- وَّعَشِيًّااور شام
Translation · Fahm-ul-Quran
تو وہ محراب سے نکل کر اپنی قوم کے سامنے آیا اور اشارے سے ان کو ہدایت کی کہ صبح وشام اللہ کا ذکر کرتے رہو۔ “ (11)