فہم القرآن
Fahm-ul-Quran · 19. Maryam · Ayah 10
قَالَ رَبِّ اجْعَلْ لِّیْۤ اٰیَةً١ؕ قَالَ اٰیَتُكَ اَلَّا تُكَلِّمَ النَّاسَ ثَلٰثَ لَیَالٍ سَوِیًّا﴿10﴾
- قَالَاس نے کہا
- رَبِّاے میرے رب
- اجْعَلْکردے
- لِّيْٓمیرے لیے
- اٰيَةًکوئی نشانی
- قَالَفرمایا
- اٰيَتُكَتیری نشانی
- اَلَّا تُكَلِّمَتو نہ بات کرے گا
- النَّاسَلوگ (جمع)
- ثَلٰثَتین
- لَيَالٍرات
- سَوِيًّاٹھیک
Translation · Fahm-ul-Quran
زکریا نے کہا پروردگار میرے لیے کوئی نشانی بنادے۔ فرمایا تیرے لیے یہ نشانی ہے کہ تو تندرستی کے باوجود مسلسل تین دن لوگوں سے بات نہیں کرسکے گا۔ (10)