فہم القرآن
Fahm-ul-Quran · 19. Maryam · Ayah 32
وَّ بَرًّۢا بِوَالِدَتِیْ١٘ وَ لَمْ یَجْعَلْنِیْ جَبَّارًا شَقِیًّا﴿32﴾
- وَّبَرًّۢااور اچھا سلوک کرنیوالا
- بِوَالِدَتِيْاپنی ماں سے
- وَاور
- لَمْ يَجْعَلْنِيْاس نے مجھے نہیں بنایا
- جَبَّارًاسرکش
- شَقِيًّابدنصیب
Translation · Fahm-ul-Quran
اپنی والدہ کے ساتھ نیکی کرنے والا بنایا اور مجھ کو سرکش اور سخت طبیعت نہیں بنایا گیا۔ (32)