IntroSurah Introduction

فہم القرآن

Fahm-ul-Quran · 19. Maryam · Ayah 31

  1. وَّ جَعَلَنِیْ مُبٰرَكًا اَیْنَ مَا كُنْتُ١۪ وَ اَوْصٰنِیْ بِالصَّلٰوةِ وَ الزَّكٰوةِ مَا دُمْتُ حَیًّا٢۪ۖ﴿31﴾

    1. وَّجَعَلَنِيْاور مجھے بنایا ہے
    2. مُبٰرَكًابابرکت
    3. اَيْنَ مَاجہاں کہیں
    4. كُنْتُمیں ہوں
    5. ‎وَاَوْصٰىنِيْمجھے حکم دیا ہے اس نے
    6. بِالصَّلٰوةِنماز کا
    7. وَالزَّكٰوةِاور زکوۃ کا
    8. مَا دُمْتُجب تک میں رہوں
    9. حَيًّازندہ
Translation · Fahm-ul-Quran
اور بابرکت بنایا جہاں بھی میں رہوں اور جب تک میں زندہ ہوں مجھے نماز اور زکوٰۃ کی پابندی کا حکم دیا ہے۔ (31)
The commentary on this passage starts at ayah 19:30.Read it