فہم القرآن
Fahm-ul-Quran · 19. Maryam · Ayah 35
مَا كَانَ لِلّٰهِ اَنْ یَّتَّخِذَ مِنْ وَّلَدٍ١ۙ سُبْحٰنَهٗ١ؕ اِذَا قَضٰۤى اَمْرًا فَاِنَّمَا یَقُوْلُ لَهٗ كُنْ فَیَكُوْنُؕ﴿35﴾
- مَا كَانَنہیں ہے
- لِلّٰهِاللہ کیلئے
- اَنْکہ
- يَّتَّخِذَوہ بنائے
- مِنْکوئی
- وَّلَدٍبیٹا
- سُبْحٰنَهٗوہ پاک ہے
- اِذَا قَضٰٓىجب وہ فیصلہ کرتا ہے
- اَمْرًاکسی کام
- فَاِنَّمَاتو اس کے سوا نہیں
- يَقُوْلُوہ کہتا ہے
- لَهٗاس کو
- كُنْہوجا
- فَيَكُوْنُپس وہ ہوجاتا ہے
Translation · Fahm-ul-Quran
اللہ کا یہ کام نہیں کہ وہ کسی کو بیٹا بنائے۔ وہ پاک ہے جب وہ کسی کام کا فیصلہ کرتا ہے تو کہتا ہے کہ ہوجا تو وہ ہوجاتا ہے۔ “ (35)