تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 19. Maryam · Ayah 35
مَا كَانَ لِلّٰهِ اَنْ یَّتَّخِذَ مِنْ وَّلَدٍ١ۙ سُبْحٰنَهٗ١ؕ اِذَا قَضٰۤى اَمْرًا فَاِنَّمَا یَقُوْلُ لَهٗ كُنْ فَیَكُوْنُؕ﴿35﴾
- مَا كَانَنہیں ہے
- لِلّٰهِاللہ کیلئے
- اَنْکہ
- يَّتَّخِذَوہ بنائے
- مِنْکوئی
- وَّلَدٍبیٹا
- سُبْحٰنَهٗوہ پاک ہے
- اِذَا قَضٰٓىجب وہ فیصلہ کرتا ہے
- اَمْرًاکسی کام
- فَاِنَّمَاتو اس کے سوا نہیں
- يَقُوْلُوہ کہتا ہے
- لَهٗاس کو
- كُنْہوجا
- فَيَكُوْنُپس وہ ہوجاتا ہے
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
خدا کو سزاوار نہیں کہ کسی کو بیٹا بنائے۔ وہ پاک ہے جب کسی چیز کا ارادہ کرتا ہے تو اس کو یہی کہتا ہے کہ ہوجا تو وہ ہوجاتی ہے