فہم القرآن
Fahm-ul-Quran · 19. Maryam · Ayah 72
ثُمَّ نُنَجِّی الَّذِیْنَ اتَّقَوْا وَّ نَذَرُ الظّٰلِمِیْنَ فِیْهَا جِثِیًّا﴿72﴾
- ثُمَّپھر
- نُنَجِّيہم نجات دینگے
- الَّذِيْنَ اتَّقَوْاوہ جنہوں نے پرہیزگاری کی
- وَّنَذَرُاور ہم چھوڑ دینگے
- الظّٰلِمِيْنَظالم (جمع)
- فِيْهَااس میں
- جِثِيًّاگھٹنوں کے بل گرے ہوئے
Translation · Fahm-ul-Quran
پھر ہم پرہیزگاروں کو بچا لیں گے اور ظالموں کو اس میں گرا دیں گے۔ “ (72)