تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 19. Maryam · Ayah 72
ثُمَّ نُنَجِّی الَّذِیْنَ اتَّقَوْا وَّ نَذَرُ الظّٰلِمِیْنَ فِیْهَا جِثِیًّا﴿72﴾
- ثُمَّپھر
- نُنَجِّيہم نجات دینگے
- الَّذِيْنَ اتَّقَوْاوہ جنہوں نے پرہیزگاری کی
- وَّنَذَرُاور ہم چھوڑ دینگے
- الظّٰلِمِيْنَظالم (جمع)
- فِيْهَااس میں
- جِثِيًّاگھٹنوں کے بل گرے ہوئے
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
پھر ہم پرہیزگاروں کو نجات دیں گے۔ اور ظالموں کو اس میں گھٹنوں کے بل پڑا ہوا چھوڑ دیں گے