فہم القرآن
Fahm-ul-Quran · 19. Maryam · Ayah 8
قَالَ رَبِّ اَنّٰى یَكُوْنُ لِیْ غُلٰمٌ وَّ كَانَتِ امْرَاَتِیْ عَاقِرًا وَّ قَدْ بَلَغْتُ مِنَ الْكِبَرِ عِتِیًّا﴿8﴾
- قَالَاس نے کہا
- رَبِّاے میرے رب
- اَنّٰىکیسے
- يَكُوْنُہوگا وہ
- لِيْ غُلٰمٌمیرے لیے۔ میرا۔ لڑکا
- وَّكَانَتِجبکہ وہ ہے
- امْرَاَتِيْمیری بیوی
- عَاقِرًابانجھ
- وَّقَدْ بَلَغْتُاور میں پہنچ چکا ہوں
- مِنَسے۔ کی
- الْكِبَرِبڑھاپا
- عِتِيًّاانتہائی حد
Translation · Fahm-ul-Quran
زکریا نے عرض کی ! پروردگار بھلا میرے ہاں کیسے بیٹا ہوگا جب کہ میری بیوی بانجھ ہے اور میں بڑھاپے کی آخری حد کو پہنچ چکا ہوں۔ “ (8)