IntroSurah Introduction

فہم القرآن

Fahm-ul-Quran · 19. Maryam · Ayah 9

  1. قَالَ كَذٰلِكَ١ۚ قَالَ رَبُّكَ هُوَ عَلَیَّ هَیِّنٌ وَّ قَدْ خَلَقْتُكَ مِنْ قَبْلُ وَ لَمْ تَكُ شَیْئًا﴿9﴾

    1. قَالَاس نے کہا
    2. كَذٰلِكَاسی طرح
    3. قَالَفرمایا
    4. رَبُّكَتیرا رب
    5. هُوَوہ (یہ)
    6. عَلَيَّمجھ پر
    7. هَيِّنٌآسان
    8. وَّاور
    9. قَدْ خَلَقْتُكَمیں نے تجھے پیدا کیا
    10. مِنْ قَبْلُاس سے قبل
    11. وَجبکہ
    12. لَمْ تَكُتو نہ تھا
    13. شَيْئًاکوئی چیز۔ کچھ بھی
Translation · Fahm-ul-Quran
” جواب ملا یہ ہو کر رہے گا کیونکہ یہ میرے لیے آسان ہے یقیناً میں نے اس سے پہلے تجھے پیدا کیا جب کہ تو کچھ بھی نہ تھا۔ (9)
The commentary on this passage starts at ayah 19:7.Read it