IntroSurah Introduction

فہم القرآن

Fahm-ul-Quran · 2. Al-Baqara · Ayah 24

  1. فَاِنْ لَّمْ تَفْعَلُوْا وَ لَنْ تَفْعَلُوْا فَاتَّقُوا النَّارَ الَّتِیْ وَ قُوْدُهَا النَّاسُ وَ الْحِجَارَةُ١ۖۚ اُعِدَّتْ لِلْكٰفِرِیْنَ﴿24﴾

    1. فَاِنْپھر اگر
    2. لَمْ تَفْعَلُوْاتم نہ کرسکو
    3. وَلَنْ تَفْعَلُوْااور ہرگز نہ کرسکو گے
    4. فَاتَّقُوْا النَّارَتو ڈرو آگ سے
    5. الَّتِیْجس کا
    6. وَقُوْدُهَاایندھن
    7. النَّاسُآدمی
    8. وَالْحِجَارَةُاور پتھر
    9. أُعِدَّتْتیار کی گئی
    10. لِلْکَافِرِیْنَکافروں کے لئے
Translation · Fahm-ul-Quran
پھر اگر تم نے ایسا نہ کیا اور تم ہرگز نہیں کرسکو گے پس اس آگ سے بچو جس کا ایندھن انسان اور پتھر ہیں جو کافروں کے لیے تیار کی گئی ہے
The commentary on this passage starts at ayah 2:23.Read it