تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 2. Al-Baqara · Ayah 24
فَاِنْ لَّمْ تَفْعَلُوْا وَ لَنْ تَفْعَلُوْا فَاتَّقُوا النَّارَ الَّتِیْ وَ قُوْدُهَا النَّاسُ وَ الْحِجَارَةُ١ۖۚ اُعِدَّتْ لِلْكٰفِرِیْنَ﴿24﴾
- فَاِنْپھر اگر
- لَمْ تَفْعَلُوْاتم نہ کرسکو
- وَلَنْ تَفْعَلُوْااور ہرگز نہ کرسکو گے
- فَاتَّقُوْا النَّارَتو ڈرو آگ سے
- الَّتِیْجس کا
- وَقُوْدُهَاایندھن
- النَّاسُآدمی
- وَالْحِجَارَةُاور پتھر
- أُعِدَّتْتیار کی گئی
- لِلْکَافِرِیْنَکافروں کے لئے
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
لیکن اگر (ایسا) نہ کر سکو اور ہرگز نہیں کر سکو گے تو اس آگ سے ڈرو جس کا ایندھن آدمی اور پتھر ہوں گے (اور جو) کافروں کے لیے تیار کی گئی ہے