فہم القرآن
Fahm-ul-Quran · 2. Al-Baqara · Ayah 266
اَیَوَدُّ اَحَدُكُمْ اَنْ تَكُوْنَ لَهٗ جَنَّةٌ مِّنْ نَّخِیْلٍ وَّ اَعْنَابٍ تَجْرِیْ مِنْ تَحْتِهَا الْاَنْهٰرُ١ۙ لَهٗ فِیْهَا مِنْ كُلِّ الثَّمَرٰتِ١ۙ وَ اَصَابَهُ الْكِبَرُ وَ لَهٗ ذُرِّیَّةٌ ضُعَفَآءُ١۪ۖ فَاَصَابَهَاۤ اِعْصَارٌ فِیْهِ نَارٌ فَاحْتَرَقَتْ١ؕ كَذٰلِكَ یُبَیِّنُ اللّٰهُ لَكُمُ الْاٰیٰتِ لَعَلَّكُمْ تَتَفَكَّرُوْنَ۠ع﴿266﴾
- اَيَوَدُّکیا پسند کرتا ہے
- اَحَدُكُمْتم میں سے کوئی
- اَنْکہ
- تَكُوْنَہو
- لَهٗاس کا
- جَنَّةٌایک باغ
- مِّنْسے (کا)
- نَّخِيْلٍکھجور
- وَّاَعْنَابٍاور انگور
- تَجْرِيْبہتی ہو
- مِنْسے
- تَحْتِهَااس کے نیچے
- الْاَنْهٰرُنہریں
- لَهٗاس کے لیے
- فِيْهَااس میں
- مِنْسے
- كُلِّ الثَّمَرٰتِہر قسم کے پھل
- وَاَصَابَهُاور اس پر آگیا
- الْكِبَرُبڑھاپا
- وَلَهٗاور اس کے
- ذُرِّيَّةٌبچے
- ضُعَفَآءُبہت کمزور
- فَاَصَابَهَآتب اس پر پڑا
- اِعْصَارٌایک بگولا
- فِيْهِاس میں
- نَارٌآگ
- فَاحْتَرَقَتْتو وہ جل گیا
- كَذٰلِكَاسی طرح
- يُبَيِّنُواضح کرتا ہے
- اللّٰهُاللہ
- لَكُمُتمہارے لیے
- الْاٰيٰتِنشانیاں
- لَعَلَّكُمْتاکہ تم
- تَتَفَكَّرُوْنَغور وفکر کرو
Translation · Fahm-ul-Quran
کیا تم میں سے کوئی یہ چاہتا ہے کہ اس کا کھجوروں اور انگوروں کا باغ ہو جس میں نہریں بہتی ہوں اور اس میں ہر قسم کے پھل ہوں اور اس کے مالک کو بڑھاپا آچکا ہو ‘ اس کے ننھے منھے بچے بھی ہوں اور اچانک باغ کو بگولا آلے جس میں آگ ہو پھر وہ باغ جل جائے۔ اسی طرح اللہ تعالیٰ تمہارے لیے آیات بیان کرتا ہے تاکہ تم غور و فکر کرو