فہم القرآن
Fahm-ul-Quran · 2. Al-Baqara · Ayah 33
قَالَ یٰۤاٰدَمُ اَنْۢبِئْهُمْ بِاَسْمَآئِهِمْ١ۚ فَلَمَّاۤ اَنْۢبَاَهُمْ بِاَسْمَآئِهِمْ١ۙ قَالَ اَلَمْ اَقُلْ لَّكُمْ اِنِّیْۤ اَعْلَمُ غَیْبَ السَّمٰوٰتِ وَ الْاَرْضِ١ۙ وَ اَعْلَمُ مَا تُبْدُوْنَ وَ مَا كُنْتُمْ تَكْتُمُوْنَ﴿33﴾
- قَالَاس نے فرمایا
- يَآاے
- اٰدَمُآدم
- اَنْبِئْهُمْانہیں بتادے
- بِاَسْمَآئِهِمْان کے نام
- فَلَمَّاسو جب
- اَنْبَاَهُمْاس نے انہیں بتلایا
- بِاَسْمَائِهِمْان کے نام
- قَالَفرمایا
- اَلَمْکیا نہیں
- اَقُلْمیں نے کہا
- لَكُمْتمہیں
- اِنِّیْکہ میں
- اَعْلَمُجانتا ہوں
- غَيْبَچھپی ہوئی باتیں
- السَّمَاوَاتِآسمانوں
- وَالْاَرْضِاور زمین
- وَاَعْلَمُاور میں جانتا ہوں
- مَاجو
- تُبْدُوْنَتم ظاہر کرتے ہو
- وَمَااور جو
- كُنْتُمْ تَكْتُمُوْنَتم چھپاتے ہو
Translation · Fahm-ul-Quran
اللہ تعالیٰ نے فرمایا اے آدم تم ان چیزوں کے نام بتاؤ جب آدم نے ان کو ان چیزوں کے نام بتا دیے تو اللہ تعالیٰ نے فرمایا کہ کیا میں نے تمہیں نہیں فرمایا تھا کہ زمین اور آسمانوں کے غیب میں ہی جانتا ہوں اور میرے علم میں ہے جو تم ظاہر کر رہے ہو اور جو تم چھپا رہے ہو