تفسیر ابنِ کثیر

Tafseer Ibn-e-Kaseer · 2. Al-Baqara · Ayah 33

  1. قَالَ یٰۤاٰدَمُ اَنْۢبِئْهُمْ بِاَسْمَآئِهِمْ١ۚ فَلَمَّاۤ اَنْۢبَاَهُمْ بِاَسْمَآئِهِمْ١ۙ قَالَ اَلَمْ اَقُلْ لَّكُمْ اِنِّیْۤ اَعْلَمُ غَیْبَ السَّمٰوٰتِ وَ الْاَرْضِ١ۙ وَ اَعْلَمُ مَا تُبْدُوْنَ وَ مَا كُنْتُمْ تَكْتُمُوْنَ﴿33﴾

    1. قَالَاس نے فرمایا
    2. يَآاے
    3. اٰدَمُآدم
    4. اَنْبِئْهُمْانہیں بتادے
    5. بِاَسْمَآئِهِمْان کے نام
    6. فَلَمَّاسو جب
    7. اَنْبَاَهُمْاس نے انہیں بتلایا
    8. بِاَسْمَائِهِمْان کے نام
    9. قَالَفرمایا
    10. اَلَمْکیا نہیں
    11. اَقُلْمیں نے کہا
    12. لَكُمْتمہیں
    13. اِنِّیْکہ میں
    14. اَعْلَمُجانتا ہوں
    15. غَيْبَچھپی ہوئی باتیں
    16. السَّمَاوَاتِآسمانوں
    17. وَالْاَرْضِاور زمین
    18. وَاَعْلَمُاور میں جانتا ہوں
    19. مَاجو
    20. تُبْدُوْنَتم ظاہر کرتے ہو
    21. وَمَااور جو
    22. كُنْتُمْ تَكْتُمُوْنَتم چھپاتے ہو
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
(تب) خدا نے (آدم کو) حکم دیا کہ آدم! تم ان کو ان (چیزوں) کے نام بتاؤ۔ جب انہوں نے ان کو ان کے نام بتائے تو (فرشتوں سے) فرمایا کیوں میں نے تم سے نہیں کہا تھا کہ میں آسمانوں اور زمین کی (سب) پوشیدہ باتیں جاتنا ہوں اور جو تم ظاہر کرتے ہو اور جو پوشیدہ کرتے ہو (سب) مجھ کو معلوم ہے