فہم القرآن
Fahm-ul-Quran · 2. Al-Baqara · Ayah 59
فَبَدَّلَ الَّذِیْنَ ظَلَمُوْا قَوْلًا غَیْرَ الَّذِیْ قِیْلَ لَهُمْ فَاَنْزَلْنَا عَلَى الَّذِیْنَ ظَلَمُوْا رِجْزًا مِّنَ السَّمَآءِ بِمَا كَانُوْا یَفْسُقُوْنَ۠ع﴿59﴾
- فَبَدَّلَپھر بدل ڈالا
- الَّذِیْنَجن لوگوں نے
- ظَلَمُوْاظلم کیا
- قَوْلًابات
- غَيْرَ الَّذِیْدوسری وہ جو کہ
- قِیْلَ لَهُمْکہی گئی انہیں
- فَاَنْزَلْنَاپھر ہم نے اتارا
- عَلَىپر
- الَّذِیْنَ ظَلَمُوْاجن لوگوں نے ظلم کیا
- رِجْزًاعذاب
- مِنَ السَّمَآءِآسمان سے
- بِمَاکیونکہ
- کَانُوْا يَفْسُقُوْنَوہ نافرمانی کرتے تھے
Translation · Fahm-ul-Quran
پس ظالموں نے اس بات کو بدل دیا جو ان سے کہی گئی تھی پھر ہم نے ظالموں پر ان کی نافرمانی کی وجہ سے آسمان سے عذاب نازل کیا