IntroSurah Introduction

فہم القرآن

Fahm-ul-Quran · 20. Taa-Haa · Ayah 39

  1. اَنِ اقْذِفِیْهِ فِی التَّابُوْتِ فَاقْذِفِیْهِ فِی الْیَمِّ فَلْیُلْقِهِ الْیَمُّ بِالسَّاحِلِ یَاْخُذْهُ عَدُوٌّ لِّیْ وَ عَدُوٌّ لَّهٗ١ؕ وَ اَلْقَیْتُ عَلَیْكَ مَحَبَّةً مِّنِّیْ١ۚ۬ وَ لِتُصْنَعَ عَلٰى عَیْنِیْۘ﴿39﴾

    1. اَنِ اقْذِفِيْهِکہ تو اسے ڈال
    2. فِي التَّابُوْتِصندوق
    3. فَاقْذِفِيْهِپھر اسے ڈالدے
    4. فِي الْيَمِّدریا میں
    5. فَلْيُلْقِهِپھر اسے ڈالدے گا
    6. الْيَمُّدریا
    7. بِالسَّاحِلِساحل پر
    8. يَاْخُذْهُاسے لے لے گا
    9. عَدُوٌّ لِّيْمیرا دشمن
    10. وَعَدُوٌّ لَّهٗاور اس کا دشمن
    11. وَاَلْقَيْتُاور میں نے ڈالدی
    12. عَلَيْكَتجھ پر
    13. مَحَبَّةًمحبت
    14. مِّنِّيْاپنی طرف سے
    15. وَلِتُصْنَعَاور تاکہ تو پرورش پائے
    16. عَلٰي عَيْنِيْمیری آنکھوں پر (میرے سامنے)
Translation · Fahm-ul-Quran
کہ اس بچے کو صندوق میں رکھ دے اور صندوق کو دریا میں ڈال دے۔ دریا اسے ساحل پر لگا دے گا۔ اور اسے میرا دشمن اور موسیٰ کا دشمن اٹھا لے گا۔ میں نے اپنی طرف سے تجھ پر محبت طاری کردی اور ایسا انتظام کیا تاکہ تو میری نگرانی میں پرورش پائے۔ (39)
The commentary on this passage starts at ayah 20:36.Read it