IntroSurah Introduction

فہم القرآن

Fahm-ul-Quran · 20. Taa-Haa · Ayah 40

  1. اِذْ تَمْشِیْۤ اُخْتُكَ فَتَقُوْلُ هَلْ اَدُلُّكُمْ عَلٰى مَنْ یَّكْفُلُهٗ١ؕ فَرَجَعْنٰكَ اِلٰۤى اُمِّكَ كَیْ تَقَرَّ عَیْنُهَا وَ لَا تَحْزَنَ١ؕ۬ وَ قَتَلْتَ نَفْسًا فَنَجَّیْنٰكَ مِنَ الْغَمِّ وَ فَتَنّٰكَ فُتُوْنًا١۫۬ فَلَبِثْتَ سِنِیْنَ فِیْۤ اَهْلِ مَدْیَنَ١ۙ۬ ثُمَّ جِئْتَ عَلٰى قَدَرٍ یّٰمُوْسٰى﴿40﴾

    1. اِذْجب
    2. تَمْشِيْٓجارہی تھی
    3. اُخْتُكَتیری بہن
    4. فَتَقُوْلُتو وہ کہہ رہی تھی
    5. هَلْ اَدُلُّكُمْکیا میں تمہیں بتاؤں
    6. عَلٰيپر
    7. مَنْجو
    8. يَّكْفُلُهٗاس کی پرورش کرے
    9. فَرَجَعْنٰكَپس ہم نے تجھے لوٹا دیا
    10. اِلٰٓىطرف
    11. اُمِّكَتیری ماں
    12. كَيْ تَقَرَّتاکہ ٹھندی ہو
    13. عَيْنُهَااس کی آنکھ
    14. وَلَا تَحْزَنَاور وہ غم نہ کرے
    15. وَقَتَلْتَاور تونے قتل کردیا
    16. نَفْسًاایک شخص
    17. فَنَجَّيْنٰكَتو ہم نے تجھے نجات دی
    18. مِنَ الْغَمِّغم سے
    19. وَفَتَنّٰكَاور تجھے آزمایا
    20. فُتُوْنًاکئی آزمائشیں
    21. فَلَبِثْتَپھر تو ٹھہرا رہا
    22. سِنِيْنَکئی سال
    23. فِيْٓمیں
    24. اَهْلِ مَدْيَنَمدین والے
    25. ثُمَّپھر
    26. جِئْتَتو آیا
    27. عَلٰي قَدَرٍوقت مقرر پر
    28. يّٰمُوْسٰىاے موسیٰ
Translation · Fahm-ul-Quran
جب تیری بہن چل رہی تھی تو اس نے جا کر کہا کہ میں تمہیں پتہ دوں جو اس بچے کی اچھی طرح پرورش کرے ؟ اس طرح ہم نے تجھے پھر تیری ماں کے پاس پہنچا دیا تاکہ اس کی آنکھ ٹھنڈی رہے۔ اور وہ رنجیدہ نہ ہوا اور تو نے ایک شخص کو قتل کردیا ہم نے اس آزمائش سے نکالا اور تجھے مختلف آزمائشوں سے گزارا اور تو مدین کے لوگوں میں کئی سال ٹھہرا رہا۔ اے موسیٰ پھر تو ٹھیک وقت پر آگیا۔ (40)
The commentary on this passage starts at ayah 20:36.Read it