فہم القرآن
Fahm-ul-Quran · 20. Taa-Haa · Ayah 58
فَلَنَاْتِیَنَّكَ بِسِحْرٍ مِّثْلِهٖ فَاجْعَلْ بَیْنَنَا وَ بَیْنَكَ مَوْعِدًا لَّا نُخْلِفُهٗ نَحْنُ وَ لَاۤ اَنْتَ مَكَانًا سُوًى﴿58﴾
- فَلَنَاْتِيَنَّكَپس ضرور ہم تیرے مقابل لائیں گے
- بِسِحْرٍایک جادو
- مِّثْلِهٖاس جیسا
- فَاجْعَلْپس مقرر کر
- بَيْنَنَاہمارے درمیان
- وَبَيْنَكَاور اپنے درمیان
- مَوْعِدًاایک وعدہ (وقت)
- لَّا نُخْلِفُهٗہم اس کے خلاف نہ کریں
- نَحْنُہم
- وَلَآاور نہ
- اَنْتَتو
- مَكَانًا سُوًىایک ہموار میدان
Translation · Fahm-ul-Quran
اچھا ہم بھی تیرے مقابلے میں ایسا ہی جادو لاتے ہیں۔ طے کرلے کب اور کہاں مقابلہ کرنا ہے نہ ہم اس سے پھریں گے نہ تم پھرو۔ چٹیل میدان میں مقابلے کے لیے آجاؤ۔ (58)