فہم القرآن
Fahm-ul-Quran · 20. Taa-Haa · Ayah 59
قَالَ مَوْعِدُكُمْ یَوْمُ الزِّیْنَةِ وَ اَنْ یُّحْشَرَ النَّاسُ ضُحًى﴿59﴾
- قَالَاس نے کہا
- مَوْعِدُكُمْتمہارا وعدہ
- يَوْمُ الزِّيْنَةِزینت (میلے) کا دن
- وَاَنْاور یہ کہ
- يُّحْشَرَجمع کیے جائیں
- النَّاسُلوگ
- ضُحًيدن چڑھے
Translation · Fahm-ul-Quran
موسیٰ نے کہا جشن کا دن طے ہوا اور سورج چڑھے ہی لوگ جمع ہوجائیں۔ “ (59)