فہم القرآن
Fahm-ul-Quran · 20. Taa-Haa · Ayah 63
قَالُوْۤا اِنْ هٰذٰىنِ لَسٰحِرٰنِ یُرِیْدٰنِ اَنْ یُّخْرِجٰكُمْ مِّنْ اَرْضِكُمْ بِسِحْرِهِمَا وَ یَذْهَبَا بِطَرِیْقَتِكُمُ الْمُثْلٰى﴿63﴾
- قَالُوْٓاوہ کہنے لگے
- اِنْتحقیق
- ھٰذٰىنِیہ دونوں
- لَسٰحِرٰنِالبتہ جادوگر
- يُرِيْدٰنِیہ چاہتے ہیں
- اَنْ يُّخْرِجٰكُمْکہ تمہیں نکال دیں
- مِّنْسے
- اَرْضِكُمْتمہاری سرزمین
- بِسِحْرِهِمَااپنے جادو کے ذریعہ
- وَيَذْهَبَااور وہ لے جائیں
- بِطَرِيْقَتِكُمُتمہارا طریقہ
- الْمُثْلٰىاچھا
Translation · Fahm-ul-Quran
آخر کار کچھ لوگوں نے کہا یہ جادو گر ہیں ان کا مقصد یہ ہے کہ اپنے جادو کے زور سے تمہیں تمہاری ملک سے بےدخل کردیں اور تمہارے مثالی طرز زندگی کا خاتمہ کردیں۔ (63)