فہم القرآن
Fahm-ul-Quran · 20. Taa-Haa · Ayah 64
فَاَجْمِعُوْا كَیْدَكُمْ ثُمَّ ائْتُوْا صَفًّا١ۚ وَ قَدْ اَفْلَحَ الْیَوْمَ مَنِ اسْتَعْلٰى﴿64﴾
- فَاَجْمِعُوْالہذا اکٹھا کرلو تم
- كَيْدَكُمْاپنے داؤ
- ثُمَّ ائْتُوْاپھر تم آؤ
- صَفًّاصف باندھ کر
- وَقَدْ اَفْلَحَاور تحقیق کامیاب ہوگا
- الْيَوْمَآج
- مَنِجو
- اسْتَعْلٰىغالب رہا
Translation · Fahm-ul-Quran
اپنی ساری تدبیریں آج اکٹھی کرلو اور متحد ہو کرکے میدان میں آؤ بس یہ سمجھ لو کہ آج جو غالب رہا وہ کامیاب ہوگا۔ “ (64)