فہم القرآن
Fahm-ul-Quran · 21. Al-Anbiyaa · Ayah 17
لَوْ اَرَدْنَاۤ اَنْ نَّتَّخِذَ لَهْوًا لَّاتَّخَذْنٰهُ مِنْ لَّدُنَّاۤ١ۖۗ اِنْ كُنَّا فٰعِلِیْنَ﴿17﴾
- لَوْ اَرَدْنَآاگر ہم چاہتے
- اَنْکہ
- نَّتَّخِذَہم بنائیں
- لَهْوًاکوئی کھلونا
- لَّاتَّخَذْنٰهُتو ہم اس کو بنا لیتے
- مِنْ لَّدُنَّآاپنے پاس سے
- اِنْ كُنَّااگر ہم ہوتے
- فٰعِلِيْنَکرنے والے
Translation · Fahm-ul-Quran
اگر ہم کھیل تماشا کرنا چاہتے تو اسے اپنے ہاں کرتے۔ (17)