تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 21. Al-Anbiyaa · Ayah 17
لَوْ اَرَدْنَاۤ اَنْ نَّتَّخِذَ لَهْوًا لَّاتَّخَذْنٰهُ مِنْ لَّدُنَّاۤ١ۖۗ اِنْ كُنَّا فٰعِلِیْنَ﴿17﴾
- لَوْ اَرَدْنَآاگر ہم چاہتے
- اَنْکہ
- نَّتَّخِذَہم بنائیں
- لَهْوًاکوئی کھلونا
- لَّاتَّخَذْنٰهُتو ہم اس کو بنا لیتے
- مِنْ لَّدُنَّآاپنے پاس سے
- اِنْ كُنَّااگر ہم ہوتے
- فٰعِلِيْنَکرنے والے
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
اگر ہم چاہتے کہ کھیل (کی چیزیں یعنی زن وفرزند) بنائیں تو اگر ہم کو کرنا ہوتا تو ہم اپنے پاس سے بنالیتے