فہم القرآن
Fahm-ul-Quran · 21. Al-Anbiyaa · Ayah 23
لَا یُسْئَلُ عَمَّا یَفْعَلُ وَ هُمْ یُسْئَلُوْنَ﴿23﴾
- لَا يُسْئَلُاس سے باز پرس نہیں کرتے
- عَمَّااس سے جو
- يَفْعَلُوہ کرتا ہے
- وَهُمْاور (بلکہ) وہ
- يُسْئَلُوْنَباز پرس کیے جائیں گے
Translation · Fahm-ul-Quran
وہ اپنے کاموں میں کسی کو جوابدہ نہیں ہے باقی سب سے پوچھ گچھ کی جاتی ہے۔ “ (23)