فہم القرآن
Fahm-ul-Quran · 21. Al-Anbiyaa · Ayah 22
لَوْ كَانَ فِیْهِمَاۤ اٰلِهَةٌ اِلَّا اللّٰهُ لَفَسَدَتَا١ۚ فَسُبْحٰنَ اللّٰهِ رَبِّ الْعَرْشِ عَمَّا یَصِفُوْنَ﴿22﴾
- لَوْ كَانَاگر ہوتے
- فِيْهِمَآان دونوں میں
- اٰلِهَةٌاور معبود
- اِلَّاسوائے
- اللّٰهُاللہ
- لَفَسَدَتَاالبتہ دونوں درہم برہم ہوجاتے
- فَسُبْحٰنَپس پاک ہے
- اللّٰهِاللہ
- رَبِّرب
- الْعَرْشِعرش
- عَمَّااس سے جو
- يَصِفُوْنَوہ بیان کرتے ہیں
Translation · Fahm-ul-Quran
اگر آسمان و زمین میں ایک اللہ کے سوا اور بھی الٰہ ہوتے تو دونوں کا نظام بگڑ جاتا۔ بس عرش کا مالک ” اللہ “ ان باتوں سے مبرّا ہے جو یہ لوگ بنا رہے ہیں۔ (22)