فہم القرآن
Fahm-ul-Quran · 21. Al-Anbiyaa · Ayah 40
بَلْ تَاْتِیْهِمْ بَغْتَةً فَتَبْهَتُهُمْ فَلَا یَسْتَطِیْعُوْنَ رَدَّهَا وَ لَا هُمْ یُنْظَرُوْنَ﴿40﴾
- بَلْبلکہ
- تَاْتِيْهِمْآئے گی ان پر
- بَغْتَةًاچانک
- فَتَبْهَتُهُمْتو حیران کردے گی انہیں
- فَلَا يَسْتَطِيْعُوْنَپس نہ انہیں سکت ہوگی
- رَدَّهَااس کو لوٹانا
- وَاور
- لَا هُمْنہ انہیں
- يُنْظَرُوْنَمہلت دی جائے گی
Translation · Fahm-ul-Quran
وہ اچانک آئے گی اور انہیں اس طرح یک لخت دبوچ لے گی کہ یہ نہ اس کو دور کرسکیں گے اور نہ ان کو کچھ مہلت مل سکے گی۔ “ (40)