فہم القرآن
Fahm-ul-Quran · 21. Al-Anbiyaa · Ayah 41
وَ لَقَدِ اسْتُهْزِئَ بِرُسُلٍ مِّنْ قَبْلِكَ فَحَاقَ بِالَّذِیْنَ سَخِرُوْا مِنْهُمْ مَّا كَانُوْا بِهٖ یَسْتَهْزِءُوْنَ۠ع﴿41﴾
- وَاور
- لَقَدِ اسْتُهْزِئَالبتہ مذاق اڑائی گئی
- بِرُسُلٍرسولوں کی
- مِّنْ قَبْلِكَآپ سے پہلے
- فَحَاقَآگھیرا (پکڑ لیا)
- بِالَّذِيْنَان کو جنہوں نے
- سَخِرُوْامذاق اڑایا
- مِنْهُمْان میں سے
- مَّاجو
- كَانُوْاتھے
- بِهٖاس کے ساتھ (کا)
- يَسْتَهْزِءُوْنَمذاق اڑاتے تھے
Translation · Fahm-ul-Quran
” آپ سے پہلے بھی رسولوں سے مذاق کیا گیا ہے مگر رسولوں کا مذاق اڑانے والے اسی چیز کے چکر میں آکر رہے جس کا وہ مذاق اڑاتے تھے۔ “ (41)