IntroSurah Introduction

فہم القرآن

Fahm-ul-Quran · 22. Al-Hajj · Ayah 45

  1. فَكَاَیِّنْ مِّنْ قَرْیَةٍ اَهْلَكْنٰهَا وَ هِیَ ظَالِمَةٌ فَهِیَ خَاوِیَةٌ عَلٰى عُرُوْشِهَا وَ بِئْرٍ مُّعَطَّلَةٍ وَّ قَصْرٍ مَّشِیْدٍ﴿45﴾

    1. فَكَاَيِّنْتو کتنی
    2. مِّنْ قَرْيَةٍبستیاں
    3. اَهْلَكْنٰهَاہم نے ہلاک کیا انہیں
    4. وَهِىَاور یہ۔ وہ
    5. ظَالِمَةٌظالم
    6. فَهِيَکہ وہ۔ یہ
    7. خَاوِيَةٌگری پڑی
    8. عَلٰيپر
    9. عُرُوْشِهَااپنی چھتیں
    10. وَبِئْرٍاور کنوئیں
    11. مُّعَطَّلَةٍبےکار
    12. وَّقَصْرٍاور بہت محل
    13. مَّشِيْدٍگچ کاری کے
Translation · Fahm-ul-Quran
کتنی ہی ظالم بستیاں ہیں جن کو ہم نے تباہ کیا ہے اور آج وہ اپنی چھتوں پر الٹی پڑی ہیں کتنے ہی کنوئیں بیکار اور کتنے ہی محلات کھنڈر بنے ہوئے ہیں۔ “ (45)
The commentary on this passage starts at ayah 22:42.Read it