فہم القرآن
Fahm-ul-Quran · 22. Al-Hajj · Ayah 44
وَّ اَصْحٰبُ مَدْیَنَ١ۚ وَ كُذِّبَ مُوْسٰى فَاَمْلَیْتُ لِلْكٰفِرِیْنَ ثُمَّ اَخَذْتُهُمْ١ۚ فَكَیْفَ كَانَ نَكِیْرِ﴿44﴾
- وَّاور
- اَصْحٰبُ مَدْيَنَمدین والے
- وَكُذِّبَاور جھٹلایا گیا
- مُوْسٰىموسیٰ
- فَاَمْلَيْتُپس میں نے ڈھیل دی
- لِلْكٰفِرِيْنَکافروں کو
- ثُمَّپھر
- اَخَذْتُهُمْمیں نے انہیں پکڑ لیا
- فَكَيْفَتو کیسا
- كَانَہوا
- نَكِيْرِمیرا انکار
Translation · Fahm-ul-Quran
اور اہل مدین بھی جھٹلا چکے ہیں اور موسیٰ بھی جھٹلائے جا چکے ہیں ان سب منکرین حق کو میں نے پہلے مہلت دی پھر پکڑ لیا اب دیکھ لو میری پکڑ کیسی تھی۔ (44)