فہم القرآن
Fahm-ul-Quran · 23. Al-Muminoon · Ayah 107
رَبَّنَاۤ اَخْرِجْنَا مِنْهَا فَاِنْ عُدْنَا فَاِنَّا ظٰلِمُوْنَ﴿107﴾
- رَبَّنَآاے ہمارے رب
- اَخْرِجْنَاہمیں نکال لے
- مِنْهَااس سے
- فَاِنْپھر اگر
- عُدْنَادوبارہ کیا ہم نے
- فَاِنَّاتو بیشک ہم
- ظٰلِمُوْنَظالم (جمع)
Translation · Fahm-ul-Quran
اے پروردگار اب ہمیں یہاں سے نکال دے پھر ہم ایسا کریں تو ظالم ہوں گے۔ (107)