فہم القرآن
Fahm-ul-Quran · 23. Al-Muminoon · Ayah 108
قَالَ اخْسَئُوْا فِیْهَا وَ لَا تُكَلِّمُوْنِ﴿108﴾
- قَالَفرمائے گا
- اخْسَئُوْاپھٹکارے ہوئے پڑے رہو
- فِيْهَااس میں
- وَلَا تُكَلِّمُوْنِاور کلام نہ کرو مجھ سے
Translation · Fahm-ul-Quran
اللہ تعالیٰ جواب دے گا کہ جہنم میں ذلیل و خوار ہوتے رہو اور مجھ سے بات نہ کرو۔ “ (108)