فہم القرآن
Fahm-ul-Quran · 23. Al-Muminoon · Ayah 110
فَاتَّخَذْتُمُوْهُمْ سِخْرِیًّا حَتّٰۤى اَنْسَوْكُمْ ذِكْرِیْ وَ كُنْتُمْ مِّنْهُمْ تَضْحَكُوْنَ﴿110﴾
- فَاتَّخَذْتُمُوْهُمْپس تم نے انہیں بنا لیا
- سِخْرِيًّاٹھٹھا
- ﱑیہاں تک کہ
- اَنْسَوْكُمْانہوں نے بھلا دیا تمہیں
- ذِكْرِيْمیری یاد
- وَكُنْتُمْاور تم تھے
- مِّنْهُمْان سے
- تَضْحَكُوْنَہنسی کیا کرتے تھے
Translation · Fahm-ul-Quran
تم نے ان کا مذاق اڑایا یہاں تک کہ تم نے مجھے بھی بھلادیا اور تم انہیں مذاق کرتے تھے۔ (110)