تفسیر ابنِ کثیر

Tafseer Ibn-e-Kaseer · 23. Al-Muminoon · Ayah 110

  1. فَاتَّخَذْتُمُوْهُمْ سِخْرِیًّا حَتّٰۤى اَنْسَوْكُمْ ذِكْرِیْ وَ كُنْتُمْ مِّنْهُمْ تَضْحَكُوْنَ﴿110﴾

    1. فَاتَّخَذْتُمُوْهُمْپس تم نے انہیں بنا لیا
    2. سِخْرِيًّاٹھٹھا
    3. ﱑیہاں تک کہ
    4. اَنْسَوْكُمْانہوں نے بھلا دیا تمہیں
    5. ذِكْرِيْمیری یاد
    6. وَكُنْتُمْاور تم تھے
    7. مِّنْهُمْان سے
    8. تَضْحَكُوْنَہنسی کیا کرتے تھے
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
تو تم ان سے تمسخر کرتے رہے یہاں تک کہ ان کے پیچھے میری یاد بھی بھول گئے اور تم (ہمیشہ) ان سے ہنسی کیا کرتے تھے