فہم القرآن
Fahm-ul-Quran · 23. Al-Muminoon · Ayah 113
قَالُوْا لَبِثْنَا یَوْمًا اَوْ بَعْضَ یَوْمٍ فَسْئَلِ الْعَآدِّیْنَ﴿113﴾
- قَالُوْاوہ کہیں گے
- لَبِثْنَاہم رہے
- يَوْمًاایک دن
- اَوْیا
- بَعْضَ يَوْمٍایک دن کا کچھ حصہ
- فَسْئَلِپس پوچھ لے
- الْعَآدِّيْنَشمار کرنے والے
Translation · Fahm-ul-Quran
وہ کہیں گے ایک دن یا دن کا کچھ حصہ۔ اے اللہ آپ گنتی کرنے والوں سے پوچھ لیں۔ (113)