فہم القرآن
Fahm-ul-Quran · 23. Al-Muminoon · Ayah 114
قٰلَ اِنْ لَّبِثْتُمْ اِلَّا قَلِیْلًا لَّوْ اَنَّكُمْ كُنْتُمْ تَعْلَمُوْنَ﴿114﴾
- قٰلَفرمائے گا
- اِنْ لَّبِثْتُمْنہیں تم رہے
- اِلَّامگر (صرف)
- قَلِيْلًاتھوڑا (عرصہ)
- لَّوْکاش
- اَنَّكُمْکہ تم
- كُنْتُمْ تَعْلَمُوْنَجانتے ہوئے
Translation · Fahm-ul-Quran
ارشاد ہوگا تم تھوڑی ہی دیر ٹھہرے ہونا ! کاش تم نے اس کی قدر جانا ہوتی۔ “ (114)